

Loading content...
تہذیب و اخلاق کی پہلی منزل یہ ہے کہ ایک انسان کو دیگر انسانوں کی جان و مال اور عزت کیلئے نقصان دہ نہیں ہونا چاہیے، ا گر وہ ایسا نہیں ہے تو پھر وہ ایک موذی اور تکلیف دہ حیوان ہے، انسان نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار