

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب پچانوے فیصد حصہ یکساں ہے تو کیا ہم وہ پانچ فیصد حصہ جو اختلافی ہے اسے چھوڑ نہیں سکتے؟ کیا یہ انصاف کی بات ہے کہ پچانوے فیصد حصہ یکساں اور ایک جیسا ہونے کے باوجود صرف پانچ فیصد اختلافی حصے کی وجہ سے قتل و غارت اور تباہی و بربادی ہوتی رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار