

Loading content...
انسان برا ہے، اسے اچھا ہونا چاہیے، اور وہ صرف اچھے اعمال کے ساتھ ہی اچھا بن سکتا ہے، یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ پارسائی، نیکو کاری یا تقویٰ کا کیا فائدہ ہے؟ جس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ اگر ہر انسان ان اوصاف کو اپنا لے تو ایک پاکیزہ (باحیا) اور پر امن معاشرہ وجود میں آئے گا اور آقا و مالک (خدا) کی خوشنودی بھی حاصل ہوگی، یہ نتیجہ کسی اختلاف کی گنجائش بھی نہیں رہنے دیتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار