

Loading content...
جہاں تک پہلے دو سوالوں کا تعلق ہے ان کے جوابات میں کوئی بھی اختلاف نہیں ہو سکتا اور ساری نسل انسانی اس نکتے پر متفق الرائے ہے کہ انسان شر ہے اور یہ کہ اسے اچھا ہونا چاہیے، جہاں تک تیسرے سوال کا تعلق ہے اختلافات وہاں پیدا ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی مندرجہ ذیل تجزیے یا نتیجے سے حل ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار