

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے ہی زور دے کر تاکیداً عرض کرچکا ہوں کہ مذہبی اجارہ دار ہی مذاہب کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی اصل وجہ ہیں، اگر ہم ان اختلافات کا اصل تناسب معلوم کرنے کی کوشش کریں تو مندرجہ ذیل تجربہ اس کا جواب فراہم کرے گا، اخلاقیات اپنی ماہیت واصلیت میں مندرجہ ذیل تین سوالات اور ان کے جوابات پر مبنی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار