

Loading content...
پہنچاتے ہیں اس لئے یہ شر ہیں، اگر ہم توجہ سے دیکھیں تو یہ پاتے ہیں کہ زنا کاری بھی دوسروں کے حقوق کو نقصان پہنچانا ہی ہے یعنی وہ عورت جس کے ساتھ زنا کیا جاتاہے وہ کسی کی بیٹی،بہن،بیوی یا بہو ہوتی ہے، زناکاری سے ان تمام کے حقوق کو نقصان پہنچتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار