

Loading content...
1…روزہ کے دنیاوی اور اُخروی فوائد کے ساتھ ساتھ طبی افادیت بھی ہے اخلاقی طور پر یہ غریبوں کی بھوک اور پیاس کا احساس و ادراک کرنے اور ان کی مدد کرنے کی ایک ترغیب وتحریک ہے، روزے کی یہ کیفیت وہیئت اس کی اخلاقی اہمیت کو جتلاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار