

Loading content...
یہی وہ حصہ ہے جس میں چند مذہبی اجارہ داروں نے صرف اپنے جھوٹے نام و نمود کی خاطرحلال کو حرام اور حرام کو حلال کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے کچھ نے چند معاملات میں صرف طریقہ کار بدلا ہے مثلاً روزہ (1) کا تصور سارے مذاہب میں پایا جاتا ہے لیکن ہر مذہب میں اس کی اخلاقی اہمیت و افادیت میں کسی کمی کے بغیر طریقہ کار میں تھوڑا سا فرق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار