

Loading content...
اِلہامی اخلاقیات کا بہت بڑا حصہ سارے مذاہب میں یکساں ہے صرف معمولی حصے میں فرق پایا جاتا ہے اور یہی وہ حصہ ہے کہ جسے مذہبی اجارہ دار اپنے غلط مفاد کیلئے اچھالتے، ہوا دیتے اور استعمال کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار