

Loading content...
تمام عقلی ترقی کے باوجود انسانی دماغ غلطی سے مبرا نہیں ہوتا کچھ معاملات میں یہ خیر اور شر کو پہچاننے میں ناکام ہو جاتا ہے، لہٰذا انسان مذہب کے مہیا کردہ خدائی احکامات کی پیروی کر کے فائدہ اٹھاتا ہے اور ہر قسمی نقصان سے بچ جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار