

Loading content...
اب اگلی منزل یا درجہ یہ ہوگا کہ پھر اسے کیسا یا کیا ہونا چاہیے؟انبیائے کرام ہی ان مختلف معاشروں کیلئے جن میں وہ بھیجے گئے تھے ایک مثالی نمونہ تھے اور انسان سے یہی مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اپنے کردار میں انبیائے کرام جیسا ہو جائے یعنی اسے ان کی پیروی اور اطاعت کرنا چاہیے، یہ دوسرا درجہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار