

Loading content...
مکمل خیر (خیر محض) کو حاصل کرنے کی انسان کی ہر کوشش کے باوجود وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہوسکتا کہ اس میں ذرہ برابر بھی شریا برائی موجود نہ ہو پس یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ انسان دراصل شریر یا برا ہے، یہ ہے اخلاقیات کا پہلا درجہ کہ انسان اپنے اندر موجود کوتاہیوں سے آگاہ ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار