

Loading content...
بالکل اسی طرح اخلاقیات کے بھی تین شعبے ہیں، ہیچ ترین انسان اور خدائے بزرگ وبرتر کے درمیان کئی مدارج ہیں، ایک انسان چاہے وہ کتنا ہی نیک و متقی کیوں نہ ہو جائے وہ خدا نہیں بن سکتا، وہ خیر وتقویٰ کے کسی نہ کسی خاص درجے پر ہی ہوگا، البتہ یہ درجہ یا منزل حقیقت مطلقہ کی جانب اس کے سفر کیلئے ایک سنگ میل ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار