

Loading content...
علم کی پہلی قسم ایک شئے کی حقیقت کو بیان کرتی ہے کہ وہ اصل میں کیا ہے؟دوسری قسم یہ وضاحت کرتی ہے کہ اس شئے کو کیسا ہونا چاہیے، علم کی تیسری قسم ان طریقوں سے متعلق ہے جو ایک عام شئے کو ایک مثالی چیز بناتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار