

Loading content...
عزت ہستیاں ایک ہی محبوب (یعنی خدا) کو چاہتی یا پسند کرتی ہیں، اس میں کوئی شک نہیں کہ آخری حقیقت الحقائق (خدا) تک پہنچنے کے لاتعداد ذریعے اور راستے ہیں، آقا و مالک (یعنی خدا تعالیٰ ) بلا شک ایک ہی ہے، کوئی بھی دین خدا کی توحید یا یکتائی سے انکار نہیں کرتا اور نہ اس کی کوئی نسل یا اولاد قرار دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار