

Loading content...
مذہب کا فکری پہلو اعتقادات اور نظریات سے بحث کرتا ہے، یہ دنیاوی زندگی سے کم اوراُخروی زندگی سے زیادہ متعلق ہوتا ہے، یہ خالق اور بندے کے درمیان ایک رابطہ قائم کرتا ہے جو ایک پوشیدہ یا خفیہ رابطہ ہوتا ہے، یہ وہ مخفی راستہ ہوتا ہے جو رب الارباب یعنی اللہ تک لے جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار