

Loading content...
اب مناسب وقت آن پہنچا ہے کہ ہم مختلف انبیائے کرام اور ان کے ادیان کا مطالعہ مثبت طور پر کریں نہ کہ تنقیدی طور پر، ہمیں نہ صرف یہ کہ اختلافی نکات کو اچھال کر خواہ مخواہ کے بحث مباحثے میں پڑنے سے اجتناب کرنا چاہیے بلکہ ہمیں ان ادیان کا مطالعہ اس طرح کرنا چاہیے کہ ہم مشترکہ اور یکساں احکامات و ہدایات،مشترکہ تصورات و نظریات اور مشترکہ اخلاقی اقدار کو واضح کریں اور سامنے لائیں، ہمیں یہ بھی کوشش کرنا چاہیے کہ ہم یہ دیکھیں کہ ہم کہاں اور کس حد تک دیگر ادیان کے پیروکاروں سے مماثلت رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار