

Loading content...
تمام دنیا کے مذاہب اخلاقی نقطہ نظر سے بالکل ایک ہیں۔ جھوٹ،فریب، دھوکہ، قتل، چوری، ڈکیتی، زنا، غیبت وبدگوئی، چغل خوری، سنگدلی وبے رحمی، بدکاری، بداعمالی،بدسلوکی اور گالی گلوچ،ہتک عزت وغیرہ سارے کے سارے اخلاقی جرائم کو تمام مذاہب نے بالکل یکساں ہی قابل مذمت اور قابل سزا قرار دیا ہے بلکہ اگر ہم زیادہ گہرائی میں جائیں تو ہمیں نظر آئے گا کہ مذکورہ بالا تمام جرائم کی سب سے چھوٹی نچلی اور معمولی سطح کوبھی قابل مذمت گردانا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار