

Loading content...
یوں مذہب کے بنیادی مقصد کو ایک طرف ڈال دیا گیا اور غیر متعلقہ مسائل اور دیگر تعصبات اُبھرتے چلے گئے، انسانی کردار کی شاندار عمارت کو صرف اور صرف نفرت کی بنیادوں پر کھڑا کردیا گیا، کچھ شیطانی مفکرین نے مذہب کو یوں پیش کیا گویا وہ تنگ نظری اور تعصب کے علاوہ کچھ نہیں، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ غلط نظریات نے مذہب میں مرکزی حیثیت حاصل کر لی اور یوں متعصبانہ تعلیمات نے جڑ پکڑ لی اور نہایت معمولی اختلافات نے خون ریزی کیلئے جواز فراہم کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار