

Loading content...
بعد ازاں جب شریر اور مفسد مبلغین نے طاقت حاصل کر لی تو انہوں نے ظالمین کو یقین دلایا کہ خدا رحیم وکریم اور فیاض ہے اپنی اس خود ساختہ تشریح و تفسیر کے ذریعے انہوں نے ظالمین کو کھلی چھٹی دے دی کہ وہ جو چاہیں سو کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار