

Loading content...
خدائے بزرگ و برتر کو اختیار کلی ہے کہ وہ اپنے حقوق کو معاف فرمادے جیسا کہ وہ تمام گناہوں کو بخش دینے والا ہے اور وہ رحیم و کریم ہے وغیرہ، لیکن جہاں تک حقوق کی دوسری قسم کا تعلق ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی معافی نہیں مل سکے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار