

Loading content...
اگر ایک کتے کا پلا اتنا اہم ہے تو پھر آپ اس طرح کی صورتحال میں ایک انسان کے بچے کے بارے میں کیا کہیں گے؟ پس یقینی طور پر انسانیت کی حفاظت اور بھلائی خدا کی رسمی عبادت اور دیگر تمام مذہبی رسومات سے زیادہ اہم ہے، اس اہمیت کو ایک دوسرے طریقے سے بھی ثابت کیا جا سکتا ہے یعنی اگر کوئی شخص کسی دوسرے شخص کا کسی بھی شئے کا مقروض ہے تو بروز قیامت صرف وہی مالک شخص ہی اس کو معاف کر سکتا ہے، اسی طرح ایک قاتل کو صرف اسی وقت سزا سے معافی مل سکتی ہے جب مقتول اسے معافی دے دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار