

Loading content...
فرض کریں کہ ایک شخص اپنی نماز، دعا یا عبادت کر رہا ہے اور قریب ہی پانی کے جوہڑ میں ایک کتے کا پلا ڈوب رہا ہے، ایسی صورتحال میں جملہ مذاہب یہ حکم دیتے ہیں کہ اس شخص پر لازم ہے کہ وہ اپنی نماز یا جو بھی عبادت وہ کر رہا ہے اُسے ترک کر دے اور اس کتے کے پلے کو ڈوبنے سے بچائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار