

Loading content...
ان بہت سی مختلف جنگوں میں جو اسلام اور دنیا کے دیگر مذاہب کے درمیان ہوئیں مسئلے کی جڑ یا بنیادی وجہ اور کچھ نہیں تھی صرف مذہب تھا کسی ایک ہی مذہب میں آپ کو بہت سے ایسے متحارب گروہ اور فرقے ملیں گے جو انسانوں کا بڑی بے رحمی سے قتل کر رہے ہیں، یہی سب کچھ آج تک ہو رہا ہے لیکن آخر کیوں؟ کوئی سے دو مذاہب یا فرقوں میں اختلاف ہونا تو ممکن ہے لیکن اس کے نتیجے میں آخر انسانوں یا انسانیت کی تباہی ہی کیوں عمل میں آتی ہے؟کیا کوئی ایسا مذہب بھی موجود ہے کہ جو انسان کو بھی ذرہ سی اہمیت دیتا ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار