

Loading content...
حصول طاقت کی ہوس نے تو ہمیشہ سے ہی مذہب کے لباس میں انسانیت کا قتل عام کیا ہے، اپنے زمانے کے سب سے زیادہ متقی،دین دار اور خدا پرست انسان (حضرت عیسیٰ) کو ایک ڈاکو باراباسکی بجائے مذہب کے نام پر سولی پر چڑھا دیا گیا، بہت سے انبیاء کا خون صرف مذہب کی خدمت کے بہانے بہایا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار