

Loading content...
کوئی مفکر اور دانشور اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا کہ روئے زمین پر ہونے والی تمام قتل وغارت میں سے پچاس فیصد قتل صرف مذہب کے نام پر کئے گئے ان لوگوں کی تعداد جو زر، زن اور زمین کی خاطر مارے گئے ان لوگوں سے بہت ہی کم ہے جو مذہب کے نام پر مارے گئے، ماضی قریب میں ہم دو عالمی جنگوں سے گزر چکے ہیں اور تیسری بھی بالکل قریب نظر آتی ہے لیکن اس حقیقت کے بارے میں کوئی اختلاف رائے نہیں کہ دونوں عالمی جنگوں میں مارے گئے انسانوں کی تعداد ان سے بہت ہی کم ہے جن کو مذہب کے نام پر ذبح کیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار