

Loading content...
پرانی قبائلی زندگی میں انسانی قتل ایک یا دو کی حد تک محدود ہوا کرتے تھے لیکن آج جبکہ ساری دنیا ایک واحد معاشرہ بن چکی ہے لوگوں کو ہزاروں کی تعداد سے بھی زیادہ جانوروں کی طرح ذبح کیا جارہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار