

Loading content...
جب ہم تاریخ انسانی کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں ایک مسلسل قتل و غارت اور خون ریزی کا منظر نظر آتا ہے، انسانی تاریخ دراصل انسانیت اور انسانی اعلیٰ قدروں کے قتل کی ایک لمبی داستان ہے، ارتقاء کے نتیجے میں انسان مہذب بنا ہے لیکن اپنی اس ترقی کے ساتھ ساتھ وہ زیادہ ظالم اور سنگدل بھی بن گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار