

Loading content...
اس کتاب میں جملہ مذاہب کے لوگوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ پوری دنیا کو چاہیے کہ سارے جھگڑے فی الحال ملتوی کردیں اور اس آنے والے کا سارے مل کر انتظار کریں اور اس کیلئے ذہن کو تیار رکھیں کہ جب وہ آئے تو ہمیں اسے ویلکم کہنا چاہیے اور وہ اپنا تعارف کسی بھی مذہب کے حوالے سے کروائے ہمیں اسی کو تسلیم کر لینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار