

Loading content...
اس کتاب میں مذاہب عالم کی مقدس کتابوں سے اس آنے والے ریفارمر کے بارے میں اس کی خصوصیات، اس کی اصلاحات اور اس کی شخصیت کے روحانی پہلوؤں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات دی گئی ہیں، اور انہیں دیکھ کر ہر مذہب کا سلجھاہوا انسان یہی کہے گا کہ اس آنے والے کی ذات کے بارے میں سارے مذاہب کا تصور ایک ہے، اگر کوئی اختلاف ہے تو وہ ناموں کا ہے اس لئے اب ناموں پر جھگڑنے کی بجائے ہمیں مل کر اس کا انتظار کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار