

Loading content...
اس کتاب میں یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ مذاہب عالم کا ماضی آپس کی نفرتوں سے بھرا ہوا ہے، اب ہمیں اپنے تلخ ماضی کو بھول جانا چاہیے اور اپنے سنہری مستقبل کیلئے تلخ ماضی کو قربان کر کے اپنے مستقبل کے واحد سہارے و مشترکہ لیڈر شپ پر اتفاق کر لینا چاہیے، کیونکہ وہ انسانوں کا خود ساختہ لیڈر نہیں ہے وہ اس کائنات کے خالق کا سیلیکٹ کیا ہوا لیڈر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار