

Loading content...
وہ کون ہے؟ اس کا کیا نام ہے؟ تمہاری مقدس کتابوں میں اس کے کیا علامات وصفات بتائے گئے ہیں؟ ذرا انہیں غور سے دیکھیں، اس کے بعد دیگر مذاہب میں جس آنے والے کا تصور ہے اسے ان کی کتابوں میں دیکھیں اور ان کی کتابوں میں جو اس کے علامات و صفات مذکور ہیں انہیں بھی دیکھیں اور اس کے بعد خود سوچیں کہ کہیں یہ وہ تو نہیں ہے جو آپ کا آخری رہنما ہے، جس ایک ہی کا سارے مذاہب انتظار کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار