

Loading content...
اس کتاب کا اتنا ہی تعارف کافی ہے کہ یہ روئے زمین پہ موجود مذاہب سے اپیل کرتی ہے کہ آپ اپنے مذہب میں دیکھیں تو آپ کو آخری دور میں ایک ایسے رہنما یا ریفارمر کا ذکر ضرور ملے گا کہ جس نے آکر اس دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کو ایک مذہب کے جھنڈے تلے چھپا لینا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار