

Loading content...
یہ کتاب ہر مذہب کے تمام دانا و عاقل اور ہو ش مند و باشعور افراد کیلئے باہمی اختلافات اور دشمنیاں ختم کر دینے کی کھلی دعوت ہے کیونکہ ہم سب کا ایک ہی آغاز اور ایک ہی انجام یا منزل ہے، یہ کتاب جدید دور کے ذہن کو غور و فکر کیلئے غذا فراہم کرتی ہے، اگر زیر مطالعہ کتاب کو پڑھنے کے بعد ایک فرد بھی معقول طور پر قائل ہوگیا یعنی کسی نفسِ واحد ہی نے اپنے اعمال سدھار لئے تو سمجھئے کہ ہمیں ساری محنت کا وافر اجر و انعام مل گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار