

Loading content...
ہمارے فاضل مصنف جب یہ فرماتے ہیں کہ ہر مذہب ایک ہادیئِ اِلٰہی یا نجات دہندہ کا تصور پیش کرتا ہے تو یہ بات موجودہ دور میں اکثریت کو انوکھی اور نئی لگتی ہے، حالانکہ یہ صرف مذکورہ بالا گروہ کی پیدا کردہ جہالت کی وجہ سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار