

Loading content...
اس موضوع کی طرف ان کی یہ رسائی بالکل جدید اور اچھوتی نظر آتی ہے انہوں نے ہادیئِ اِلٰہی کے بارے میں پرانے اور نئے عہد نامہ میں موجود پیشین گوئیوں کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی ہے، انہوں نے مذکورہ کتابوں میں سے کثیر تعداد میں حوالہ جات منتخب کر کے اپنے نقطہ نظر کی تائید میں پیش کئے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار