

Loading content...
کتاب جو آپ کے ہاتھ میں ہے ہم اس کے فاضل مصنف کے بے حد ممنون ہیں جنہوں نے کمال مہربانی سے ہمیں اس کتاب کی تدوین و تالیف میں اپنی مدد کی سعادت عطا فرمائی، ہم ایک طرف اپنی کوتاہیوں سے اور دوسری طرف موضوع کتاب کی عظمت وشان سے بخوبی آگاہ تھے، اس کے باوجود ہم نے شکریے کے ساتھ اس کام کو سر انجام دینے کی حامی بھرلی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار