

Loading content...
فاضل مصنف نے آخری مصلح کی تشریف آوری سے قبل دنیا بھر میں رونما ہونے والے حالات کی تفصیل پیش کی ہے، روئے زمین پر جینا دوبھر ہو جائے گا (زندگی ناقابل برداشت ہوجائے گی ) کیونکہ طرح طرح کی برائیاں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گی، ہر جگہ تنازعات، ان بن، جھگڑے اور جنگیں ہوں گی وقت ظہور کی کئی نشانیاں ظاہر ہو چکی ہیں جبکہ بہت کچھ ابھی صیغۂ راز میں ہے سوائے خداوند بصیر آخری مصلح پاک کے ظہور موفور السرور کے صحیح وقت کے بارے کوئی بھی کچھ نہیں جانتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار