

Loading content...
گو وہ خود منسکر المزاج تھے مگر لوگ ان کے قدموں میں آنکھیں بچھاتے تھے ہر بار اس سوال کا جواب میرا من یہی دیتا کہ یہ صرف خدائے رحیم کی رحمت تھی، اس میں اس لازوال ہستی کا کرم بھی شامل تھا جن کے ظہور موفور السرور کیلئے انہوں نے خود کو وقف کر رکھا تھا،اس نادر ہستی کی پرداخت کا سہرہ ان کے والد محترم قبلہ (مالک پاک) کے سر ہے جو خود بھی ایک بہت بلند پایہ علمی وروحانی شخصیت تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار