

Loading content...
وہ ایک ہزار پہلو نابغہ تو تھے ہی مجھے جس امر نے حیرت زدہ کیا وہ یہ تھا کہ کس طرح ان کی شخصیت میں لاتعداد قابل ستائش خوبیاں مجتمع ہوگئی تھیں؟ ایک ایسا انسان جس نے رسمی طور پر نہ کسی کے سامنے زانوئے تلمذتہہ کیا اور نہ کسی مکتب کا منہ دیکھا کیسے ہر موضوع پر معلومات کا ایک وافر ذخیرہ رکھتا تھا اور اسے کئی زبانوں پر ماہرانہ عبور حاصل تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار