

Loading content...
میں ان کی مصروفیات دیکھ کر دنگ رہا گیا میرے لئے حقیقتاً مقام تحیر یہ تھا کہ لوگوں کیلئے وہ اتنا وقت کیسے وقف کرتے تھے؟اور کئی کئی گھنٹوں تک کئی کئی وفود سے بات چیت کیلئے وہ قوتِ برداشت کہاں سے لاتے تھے؟ہر وفد کے ساتھ ان کی گفتگو ان کے درجۂ ذہانت کے مطابق ہوتی اس انداز میں وہ حقیقتاً لاثانی نظر آتے تھے اور اِس امر اِلٰہی کے حقیقی مظہر دِکھائی دیتے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار