

Loading content...
ہر آنے والے پر وہ اپنا پیار اس طرح نچھاور کرتے کہ وہ خود کو مہمان خصوصی خیال کرنے لگتا، یہ بات بھی دلچسپی سے خالی نہیں ہے کہ سرکار محمد جعفرؐ الزمان نقوی نے اپنی زندگی میں کسی مدرسہ یا سکول کا منہ نہیں دیکھا تھا اس کے باوجود وہ آٹھ زبانوں کے قادر الکلام شاعر تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار