

Loading content...
شاعر ہفت زبان ہونے کے ساتھ ساتھ جناب سید محمد جعفرؐ الزمان نقوی ایک عظیم علمی تبحر کے مالک تھے جب وہ مواعظ کیلئے لب کشائی فرماتے تھے تو ہر سامع مسحور ہو جاتا تھا، مذہب تو ان کی حقیقی جولان گاہ تھی ہی لیکن جب وہ فلکیات، علم نجوم، موسیقی، ریاضی،فزکس یا کسی اور موضوع کو خواہ وہ اس دنیا کی کسی شئے کے بارے میں ہو، زیر بحث لاتے تھے تو انتہائی وثاقت سے بات کرتے اور موضوع کی گہرائی میں اس انداز سے اترتے کہ سننے والے دم بخود رہ جایا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار