

Loading content...
ہر دوبار وہاں میرا قیام پانچ روز کیلئے تھا ان پورے پانچ دنوں میں میں نے اس مقام کو روحانی سرگرمیوں سے گونجتا ہوا محسوس کیا کہیں لوگ بڑی تعداد میں مختلف گروہوں کی صورت میں آرہے تھے کہیں اجتماع ہو رہے تھے اور کہیں دینی موضوعات پر بحث و مباحثہ جاری تھا،ہر آنے والے کی حقیقی خواہش یہ ہوتی تھی کہ وہ رحمتوں کی اس برسات سے اپنا دامن بھر کر جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار