

Loading content...
میں پہلی بار 2002ء میں جمن شاہ میں حاضر ہوا، سرکار محمد جعفرؐ الزمان نقوی کی مقناطیسی شخصیت اور علمی مقام نے مجھے اپنا حلقہ بگوش بنا لیا آج جب کہ تقریباً پوری دنیا برائی کی آماجگاہ بن چکی ہے مجھے جمن شاہ روحانیت کا ایک جزیرہ محسوس ہوا اور یہ جگہ فی الواقع جناب سید محمد جعفرؐ الزمان اور ان کے والد بزرگوار بلکہ ان کے استاد سرکار سید (مالک پاک) کے تقدس کا صحیح نمونہ تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار