

Loading content...
اگر میں کہوں کہ سرکار محمد جعفرؐ الزمان نقوی ایسی ذات تھے جنہوں نے مجھے بطور عالم اور بطور انسان بہت متاثر کیا تو یہ بے جانہ ہوگا،ان چند سالوں میں میں نے دو مرتبہ ان کی خدمت میں حاضری دی، جناب رمضان علیؐ جو میرے بہت پیارے اور خاص الخاص شاگرد ہیں اور فی الوقت وہ اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں مذکورہ دونوں حاضریوں کے محرک تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار