

Loading content...
جب میں نے جمن شاہ میں ستمبر 2002ء میں حاضری دی تو سید محمد جعفرؐ الزمان نقوی (اعلیٰ اللہ درجاتہ) نے خواہش ظاہر کی کہ میں ان کی انگریزی زبان میں لکھی ہوئی کتاب پر نظر ثانی کروں، میں نے ان کے حکم کی تعمیل کا وعدہ تو کر لیا لیکن مجھے اس وہم نے آلیا کہ کیا میں واقعی اتنی اہلیت کا حامل ہوں کہ ان جیسی ہستی کی تحریر کردہ کتاب پر نظر ثانی کر سکوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار