

Loading content...
موجودہ کتاب ان کی وسعت علمی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے یہ اولاً انگریزی میں لکھی گئی لیکن اس کی افادیت اور احباب و معتقدین کے اصرار و فرمائش کے پیش نظر فاضل مصنف نے خود اس خواہش کا اظہار فرمایا تھا کہ اس کتاب کا اردو میں ترجمہ ہوجائے تو وہ طبقہ جو انگریزی زبان سے نا بلد ہے اس سے فیض یاب ہو سکتا ہے۔ اس کا اردو نام موعود الرسل بھی خود انہوں نے ہی تجویز فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار