

Loading content...
ان بہتی ہوئی آنکھوں کو وسیلہ بنا کر سب مل کردعا کریں کہ شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا اپنے پاک سہاگ کی چھائوں میں پھر سے آباد ہوں، گھر اطہر کی تمام رونق از سرنو بحال ہو، یہ پاک ذات اپنی تمام اولاد کے سر پر اپنے پاک سرتاج کا سایہ دیکھیں، شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ان کے ایک ایک دکھ درد کا انتقام لیں سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار