

Loading content...
پھر روتے ہوئے فرمایا میرا لعل آپ مجھے تو چھاؤں پر بیٹھنے کا فرما رہے ہیں جبکہ آپ خود کھڑے خون کے آنسو بہا رہے ہیں ، آج اگر آپ کے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام موجود ہوتے تو کسی کی بھی یہ حالت نہ ہوتی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار